کتابیں


بزم اردو لائبریری


تشنگان علم و ادب کے لے ایک نایاب تحفہ ، دینی ، علمی ، ادبی سیایس سماجی ہمہ اقسام کی جملہ حقوق سے آزاد  کتابیں اردو
یونیکوڈ فارمیٹ میں ۔۔۔۔

بزم اردو لائیبریری
قوممی کونسل برائے فروغ اردو زبان ، انڈیا کی پیش کش
تقریباً دیڑھ ہزار کے قریب مفت اردو کتابیں یونیکوڈ فونٹ میں ڈاونلوڈ کی سہولت کے ساتھ
اردو محفل فورم کا محبان اردو کے لیے ایک نایاب تحفہ ، یونیکوڈ اردو فونٹس میں کتابیں آن لائن پڑھنے و ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے
شاذ و نادر کتابیں آن لائن پڑھنے کے لیے ایک مفید ویب سائٹ
بر صغیر ہند میں موجود تقریباً تمام مکاتب فکر کی کتابیں ایک جگہ
اسلامی کتابیں پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈانلوڈ کرنے و آن لائن مطالعہ کے لیے ایک بہترین لنک
پی ڈی ایف اسلامی کتابیں مفت ڈاؤنلوڈ کے لیے 
اپنی طرز کی ایک منفرد آن لائن لائبریری

مزید بہت ساری لنکس کی شمولیت ابھی باقی ہے انشاءاللہ جلد ہی یہ صفحہ اپڈیٹ کیا جائیگا۔

6 تبصرے:

  1. السلام علیکم۔۔۔!!!
    سب سے پہلے اس ویب کی انتظامیہ کا شکرگزار ہوں کہ یہاں اس ویب پر کئی معیاری کتب آن لائن مطالعہ اور ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے موجود ہیں یہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔اور امید ہے کہ مجھے جن کتب کی تلاش ہے ان کو آپ لوگ مہیا کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے میری ان احباب سے جو تاریخ و اسلامی تاریخ میں دلچسپی رکھتے ہیں اور خاص کر وہ کہ جن کے پاس اس حوالے سے درجہ ذیل کتب اردو ترجمہ میں (یونی کوڈ ،ان پیج اور پی ڈی ایف )میں موجود ہوں یا ایسا لنک و ویب سائیٹ کا علم ہو جہاں یہ کتب اردو ترجمہ میں دستیاب ہوں ، مہربانی فرما کر لنک فراہم کر دیجئے:

    تفسیر عزیزی
    بہیقی
    سیرۃ ابن ہشام
    سیرۃ ابن اسحاق
    سیرت حلبیہ
    عہد زریں
    قاضی محمد سلیمان منصور پوری کی "رحمۃ اللعالمین"
    تاریخ الخلفاء
    طبقات ابن سعد
    فتح الباری
    اخبار مکہ
    الاستیعاب
    الاصابہ
    وفاء الوفاء
    معارف ابن قتیبہ
    کتاب الاشتقاق
    معجم البلدان
    مجمع البحار
    کتاب المحبر و اسواق العرب لمحمد حبیب (مزروقی)
    معالم التنزیل
    المسبوط للسرخی
    عیون الاثر
    النکۃ العیون
    جواہر الحسان (ثعلبی ؒ)
    جوامع السیرت
    مجموعہ تفاسیر امام سندھی (مولانا عبید اللہ سندھی)
    ترجمان القرآن (مولانا ابو کلام آزاد)
    الوحی المحمدی (سید رشید رضا صاحب)
    توریت (بائبل قدیم)

    جواب دیںحذف کریں
  2. وعلیکم اسلام ! مکرمی ، میری یہ کوشش رہی ہے کہ مفید سے مفید تر روابط یہاں جمع کروں تا کہ تشنگان علم اپنی پیاس بجھا سکیں۔ مندرجہ بالا روابط پر تلاش کرنے کے بعد آپ کو کافی ساری کتابیں مل سکتی ہے۔ اس معاملے میں اعجاز عبید ) سے صاحب سے رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔ فی الحال انہوں نے اپنی ویب پر 1500 کے قریب کتابیں اپلوڈ کی ہے اور مزید اتنی ہی مقدار میں ایڈیٹنگ جاری ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. السلام علیکم جناب محترم
    آپ کی کاوش انتہائی اعلیٰ ہے اردو زبان کی تجوید تدوین کا جو معیاری کام آپ حٍضرت کر رہے ہیں انتہا ئی اعلیٰ ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. برائے کرم یونیکوڈ فارمیٹ میں بھی کتب فراہم کیجئے ۔عین نوازش ہوگی۔
      شکریہ۔۔۔۔
      والسلام

      حذف کریں
  4. محترم سلام مسنون
    احقر نے ساری روابط میں جاکر کم وبیش کتابیں دیکھ لیں اور ذخیرۂ کتب کو بلاشک و شبہ لاجواب پایا مگر ایک چیز کا قلق ہے کہ ایک بھی کتاپ یونی کوڈ فارمیٹ میں دستاب نہیں ہے ۔اگر اس کا انتظام کیا جاۓ تونوازش ہوگی۔
    شکریہ۔

    جواب دیںحذف کریں
  5. وعلیم السلام ، مکرمی ناول ایڈکٹ صاحب مجھے آپ کا تبصرہ دیکھ کر انتھائی حیرت ہو رہی ہے پلیز ںوٹ کریں کہ بزم اردو لائبریری ، برقی کتابیں اور اردو ویب کی ڈیجیٹل لائبریری مکمل یونیکوڈ بیسڈ ہے۔ اور الحمد للہ اب بزم اردو لائبریری کی اینڈرائڈ ایپ بھی گوگل پلے میں شامل کر دی گئی ہے۔

    جواب دیںحذف کریں

غیر اخلاقی و مضمون سے مناسبت نہ رکھنےوالے تبصرے حذف کر دیے جاتے ہیں۔ اسی طرح ذاتیات پر تنقید و نظریاتی اختلافات کی بناء پر انتہا پسندی والے تبصرے بھی شامل نہیں کئے جائیں گے۔