سوموار، 4 فروری، 2013

دنیا کی اولین غیر منفعتی اردو سوشل نیٹورکنگ ویب کا آغاز


محترم قارئین بلاگ !
آپ سوچ رہے ہوں گے اتنے  دن ہو گئے ہماری کوئی پوسٹ نہیں آئی ۔۔ آخر ہم کہاں کھو گئے ؟ در اصل ہم  ایک انتہائی اہم کام میں مصروف تھے۔ اور ماشا ءاللہ آج آپ حضرات کے لیے ایک بڑی خوشخبر ی لے کر حاضر ہوئے ہیں۔
آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے مجھے از حد خوشی محسوس ہو رہی ہیکہ ہندوستان سے دنیا کی اولین اردو سوشل نیٹورکنگ ویب سائٹ کا قیام عمل میں آ چکا ہے ۔
جی ہاں یہ سچ ہے ۔۔ یقین نہیں ہوتا ؟

اچھا تو لیجیے ہم آپ کو لنک دیتے ہیں خود ہی دیکھ لیجیے ۔۔۔


4 تبصرے:

  1. بہت خوب ۔۔۔اچھا ہے
    ویب سائیٹ اگرچہ اردو کے حوالہ سے ہے لیکن بینر سے یہ تاثر ملتا ہے کہ یہ ویب سائیٹ کسی ایک علاقے یا ملک کے لئے مخصوص ہے۔لیکن چونکہ ویب سائیٹ کی ابتدا ہے، امید کرتا ہوں کہ وقت کے ساتھ ساتھ اس میں اپڈیٹ آتی رہیںگی۔
    نیک خواہشات
    رضوان خان

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. شکریہ رضوان بھائی !
      ملکی حالات کے پیش نظر یہ ضروری تھا کہ بزم کو محفوظ اور نافع بنانے کے لیے ضروری تھا کہ اہل وطن حضرات کے بعض ضدشات دور کیے جائیں۔

      حذف کریں
  2. سیف بھائی !اس پوسٹ کو انگریزی میں لکھ دے ،میں اس پوسٹ کو اپنے نئے بلاگ کی زینت بنانا چاہتا ہوں

    www.infofirm.blogspot.com

    جواب دیںحذف کریں
  3. Thanks, i am searching for urdu bloggers
    this one is nice

    جواب دیںحذف کریں

غیر اخلاقی و مضمون سے مناسبت نہ رکھنےوالے تبصرے حذف کر دیے جاتے ہیں۔ اسی طرح ذاتیات پر تنقید و نظریاتی اختلافات کی بناء پر انتہا پسندی والے تبصرے بھی شامل نہیں کئے جائیں گے۔