جمعہ، 26 اکتوبر، 2012

معذرت


معذرت

میں بلاگ کے معزز سبسکرائبرس  سے معذرت خواہ ہوں کچھ ٹیکنیکل مسائل کی وجہ سے مجھے مکمل بلاگ حذف کرنے کے بعد دوبارہ ایک نئئےسانچے کے ساتھ اپلوڈ کرنا پڑا اب جب بھی میں کسی پرانی تحریر میں نئے سانچے کی وجہ سے کچھ ترمیم کرتا ہوں تو سبسکرائبر س کو نئی پوسٹ کی اطلاع دی جا رہی ہے۔ اسی طرح اردو ویب سیارہ کے ریڈرس سے بھی میں معذرت خواہ ہوں وہاں پر نئی پوسٹس کے متعلق اطلاعات کا سلسلہ نظر آ رہا ہے ۔ امید کرتا ہوں  کہ تکنیکی غلطی کی وجہ سے پیدا ہونے والی اس صورتحال میں مجھے معذور سمجھا جائیگا۔

3 تبصرے:

  1. nice blog bro! keep it up... may i have URL of this template?

    جواب دیںحذف کریں
  2. برائے مہربانی اس پر بھی ایک پوسٹ لکھ دیجئے کہ بلاگر میں اردو کس طرح لکھتے ہے۔۔۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. پسند فرمانے کے لیے شکریہ جناب !
    آپ ٹیمپلیٹ یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں
    http://demo.btemplates4u.com/2012/10/elessa-blogger-template.html

    بلال بھائی

    اپنے بلاگ پر اردو بلاگنگ کے تعلق سے کافی عمدہ مضامین تحریر کرتے رہتے ہیں اس لیے میں نے ان ہی باتوں کا اعادہ کرنا مناسب نہیں سمجھا۔

    جواب دیںحذف کریں

غیر اخلاقی و مضمون سے مناسبت نہ رکھنےوالے تبصرے حذف کر دیے جاتے ہیں۔ اسی طرح ذاتیات پر تنقید و نظریاتی اختلافات کی بناء پر انتہا پسندی والے تبصرے بھی شامل نہیں کئے جائیں گے۔