بدھ، 30 مئی، 2012

دائیں کلک کو غیر فعال کریں



"اپنی تحریر کاپی ہونے سے بچائیں "
دائیں  کلک کو کس طرح غیر فعال کریں؟۔

شاید ہماری گذشتہ تحریر آپ کی نظروں سے گذ ری ہوگی جس میں ہم نے یہ بتانے کی کوشش کی تھی کہ اگر کوئی آپ کے بلوگ سے  contents  چوری کرنا چاہے تو اسے کاپی رائٹ سے خبردار کیسے کیا جائے ۔ یا اگر کوئی نیک نیتی سے بھی کاپی کر رہا ہو تو بذات خود آپ کا لنک کیسے چسپاں ہو جائے  جن حضرات نے وہ آرٹیکل نہیں پڑھا ہے وہ  اسے یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ ۔
آج ہم آپ کے ساتھ اپنے کاپی رائٹ محفوظ کرنے کا ایک دوسرا طریقہ شیئر کر رہے ہیں۔یہ طریقہ ان ڈھیٹ قسم کے لوگوں کے لیے ہیں جو آپ کے کاپی رائٹس کی پرواہ نہیں کرتے اور نہ ہی آپ کا حوالہ اور لنک دینا مناسب سمجھتے ہیں۔
اس طریقہ کو استعمال کرنے کے بعد آپ کے بلوگر بلاگ پر دائیں یا بائیں طرف کلک غیر فعال ہو جاتا ہے  اور آپ کے بلاگ سے کوئی کاپی پیسٹ نہیں کر پاتا۔



طریقہ بلکل آسان ہے ۔ ۔ ۔ اپنے بلوگر ڈیش بورڈ میں جاکر  lay out    پر کلک کریں  ۔
اب آپ کو  Add a new Gadget  پر کلک کرنا ہے ۔ اس کے بعد  HTML/ Javascript  پر کلک کیجیے اور مندرجہ ذیل کوڈ چسپاں کر دیں۔


<script language=javascript>
<!--

//Disable right mouse click Script
//By Being Geeks
//For full source code, visit http://www.beinggeeks.com

var message="Function Disabled!";

///////////////////////////////////
function clickIE4(){
if (event.button==2){
alert(message);
return false;
}
}

function clickNS4(e){
if (document.layers||document.getElementById&&!document.all){
if (e.which==2||e.which==3){
alert(message);
return false;
}
}
}

if (document.layers){
document.captureEvents(Event.MOUSEDOWN);
document.onmousedown=clickNS4;
}
else if (document.all&&!document.getElementById){
document.onmousedown=clickIE4;
}

document.oncontextmenu=new Function("alert(message);return false")

// -->
</script>

تبدیلیاں محفوظ کریں اور یہ ٹرک اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔
 

6 تبصرے:

  1. تمام کمپیوٹر کی رائٹ کلک اگر ختم کرنی ہوں تو وہ کیسے کریں گے، مطلب ڈرائیو کی کاپی پیسٹ کو کیسے روکا جائے،نوازش ہو گی اگر کچھ معلومات دے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. This comment has been removed by the author.

    جواب دیںحذف کریں
  3. This comment has been removed by the author.

    جواب دیںحذف کریں
  4. May 31, 2012 6:30 PM جناب اگرآپ ونڈوز کی رائٹ کلک غیر فعال کرتو بہت سارے اپلیکیشنس ٹھیک سے کام نہیں کریں گے۔ اگر آپ ونڈوز کی سیکوریٹی سے مطمئن نہیں ہے تو لینکس استعمال کر سکتے ہیں۔ یا ونڈوز 7 میں بھی بہت ساری پرائیوسی سیٹنگس موجود ہے جس سے آپ ڈیٹا کی چوری روک سکتے ہیں۔ گوگل کرنے کے بعد ہمیں آپ کے سوال سے متعلق ایک آرٹیکل نظر آیا جسے آپ مندرجہ ذیل لنک پر دیکھ سکتے ہو۔

    http://mintywhite.com/vista/vsecurity/disable-right-click-in-windows-vistaxp/

    جواب دیںحذف کریں
  5. اور کیا یہ عمل کنٹرول پلس سی پر بھی چلتا ہے کیا

    جواب دیںحذف کریں
  6. خرم بھائی اس عمل سے رائٹ کلک تو غیر فعال ہو جا تا ہے لیکن کنٹرول پلس سی غیر فعال کرنے کا کوئی موثر طریقہ ابھی تک میری سمجھ میں نہیں آیا۔گوگل سرچ کرنے کے بعد کچھ جاوااسکرپٹس نظر آتی ہے لیکن وہ تمام ویب براؤزرس کے لیے یکساں مفید نہیں ہے۔

    جواب دیںحذف کریں

غیر اخلاقی و مضمون سے مناسبت نہ رکھنےوالے تبصرے حذف کر دیے جاتے ہیں۔ اسی طرح ذاتیات پر تنقید و نظریاتی اختلافات کی بناء پر انتہا پسندی والے تبصرے بھی شامل نہیں کئے جائیں گے۔