جمعرات، 3 مئی، 2012

ایک گدھے کی سرگزشت

ایک گدھے کی سر گزشت

اگر آپ عنوان پڑھ کر یہ اندازہ قائم کر رہے ہوں کہ یہ کسی قومی لیڈر کی یا کسی ایسے جاہل مولوی کی سرگزشت ہے جو اپنی منفی ذہنیت کی بنا پر ملت کے ٹکڑے کرنے پر تلا ہے تو آپ کا اندازہ غلط ہے یہ حقیقتاً ایک ایسی مخلوق کی سرگزشت ہے جسے ہم پیار یا غصہ دونوں حالتوں میں گدھا  ہی کہتے ہے۔



جی ہاں دوستوں !ہم طنز و مزاح کی تلاش میں اردو دوست ڈاٹ کام پر پہونچے تو یہ کتاب وہاں نظر آئی ۔ یہ کتاب اردو کے ایک بہترین مزاح نگارجناب کرشن چندر کی ہے اور آپ اردو دوست ڈات کوم سے اسی مفت ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں
بھئی ! ہم تو پڑھ کر بڑے محظوظ ہوئے اب آپ کی باری ہے۔


ڈاونلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں


 

2 تبصرے:

  1. اگر میں بھول نہیں رہا تو کرشن چندر صاحب نہرو صاحب کو رعایت دئ گئے جس
    وجہ سے ہمیں اتنا اچھا نہیں لگا
    :)

    جواب دیںحذف کریں
  2. علی بھائی میں بارگاہ الٰہی میں دعا گو ہوں کہ اللہ آپ کی یاد داشت میں برکت عطا فرمائیں تاکہ آپ مکمل تبصرہ کریں اور ہمیں کچھ مطلب اخذ کرنے میں آسانی ہو۔
    ؛)

    جواب دیںحذف کریں

غیر اخلاقی و مضمون سے مناسبت نہ رکھنےوالے تبصرے حذف کر دیے جاتے ہیں۔ اسی طرح ذاتیات پر تنقید و نظریاتی اختلافات کی بناء پر انتہا پسندی والے تبصرے بھی شامل نہیں کئے جائیں گے۔