سوموار، 23 اپریل، 2012

How to Show copyright when someone copy your article.



اپنے آرٹیکلس چوری ہونے سے کیسے بچائیں؟

آج کی پوسٹ میں ہم آپ کے ساتھ ایک زبردست trick  شیئر کرنے جا رہے ہیں۔  کافی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی موضوع پر بری عرق ریزی سے کوئی آرٹیکل تیا ر کرتے ہے لیکن بعض اوقات  کسی نیک انسان  کو آپ کا وہ کام ایسا پسند آ جاتا ہیکہ وہ copy rights  پرواہ نا کرتے ہوئے مفاد عامہ کی خاطر انتہائی نیک نیتی سے  اپنے بلوگ یا ویب پر اپنے نام کے ساتھ شائع کر دیتا ہے۔ اسی نیک نیتی کو روکنے کے لیے ہم آپ  کے ساتھ ایک کوڈ شیئر کر رہے ہیں۔
اس کوڈ کی خاصیت یہ ہیکہ جب بھی کوئی آپ کا آرٹیکل کہیں  paste  کرنا چاہے گا آپ کا page link اور کاپی رائٹ بھی ساتھ میں چسپاں ہوگا۔ (آزمائشی طور پر آپ اس تحریر کو copy+paste کر سکتے ہیں۔)

کوڈ کو استعمال کرنے کا طریقہ کافی آسان ہے۔
 Blogger Dashboard میں جاکر ٹیمپلیٹ پر کلک کیجیے۔ اب edit html کیجیے۔اب ctrl+f  دبا کر 


<Head/>

 تلاش کیجیے اور اس کے ٹھیک اوپر مندرجہ ذیل کودڈشامل کیجیے۔
اپنی ٹیمپلیٹ save کیجیے اور ہمارے اس آرٹیکل کو سراہتے ہوئے ٹویٹ ، پلس ون یا فیس بک شیئر کرنا نا بھولیں۔


<script type='text/javascript'>
function addLink() {
    var body_element = document.getElementsByTagName('body')[0];
    var selection;
    selection = window.getSelection();
    var pagelink = "<br/><br/> Original from: <a href='"+document.location.href+"'>"+document.location.href+"</a><br/>Copyright Saif`s Stuff - All Rights Reserved"; // change this if you want
    var copytext = selection + pagelink;
    var newdiv = document.createElement('div');
    newdiv.style.position='absolute';
    newdiv.style.left='-99999px';
    body_element.appendChild(newdiv);
    newdiv.innerHTML = copytext;
    selection.selectAllChildren(newdiv);
    window.setTimeout(function() {
        body_element.removeChild(newdiv);
    },0);
}document.oncopy = addLink;
</script>

مندرجہ بالا کوڈ سے saif`s Stuff کو ہٹا کر آپ اپنا یا اپنے بلوگ کا نام شامل کر سکتے ہیں۔

11 تبصرے:

  1. Nice articles, sir.
    Thanks for sharing.
    Kind regards,
    Maseeha~

    جواب دیںحذف کریں
  2. بھائی جان اگر "" نہ ہو تو؟؟

    جواب دیںحذف کریں
  3. شکریہ مسیحا سر !

    @علی ، بھائی میں آپ کا سمجھ نہیں پایا ، ذرا وضاحت کر دیجیے ۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. جو سیکھو کسی کو سکھاتے چلو
    دیے سے دیے کو جلاتے چلو

    بہت اعلٰی جناب، دل موہ لیا آپ نے۔ ویسے مجھے اگر کوئی تحریر پسند آئے تو میں بھی کاپی پیسٹ کر دیتا ہوں اپنے بلاگ پر لیکن ریفرنس اورلنک ساتھ میں ضرور دیتا ہوں۔ خیر مسیحائی کا شکریہ اور جاتے جاتے آپ کی نظر ایک شعر

    گنجا ہو کر آگیا:::::::::::::::::::::::::::::::::
    جو بھی دوا لیکر گیا:::::::::::::::::::::::::::
    یہ صلہ مجھ کو ملا:::::::::::::::::::::::::::
    اپنی ہی دوائی کا:::::::::::::::::::::::::::::::
    کوئی پاگل کہے::::::::::::::::::::::::::::::::
    اور کوئی کہے دیوانہ::::::::::::::::::::::::::
    کوئی فائدہ ہی نہیں:::::::::::::::::::::::::::::
    اس دنیا میں مسیحائی کا:::::::::::::::::::::::


    شکریہ،

    جواب دیںحذف کریں
  5. ہاہاہا ۔ ۔ ۔بہت خوب راشد صاحب !کوئی فائدہ ہی نہیں اس دنیا میں مسیحائی کا

    جواب دیںحذف کریں
  6. اب ctrl+f دبا کر "" تلاش کیجی

    اب ہمکو "" مل ہی نہیں رہا

    جواب دیںحذف کریں
  7. ڈاکٹر سیف قاضی13 اکتوبر، 2012 10:59 PM

    درویش بھائی ۔۔ فی الحال میں بلوگر پر کام کر رہا ہوں ۔ آپ ورڑ پریس کے سلسلے میں یاسر بھائی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
    http://yasirimran.wordpress.com/category/urdu/

    جواب دیںحذف کریں
  8. جناب، میں نے کاپی کرنے کی کوشش کی اور یہ آپ کے لینک کے بغیر ہی کاپی ہو گیا! میں لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کر رہا ہوں۔ شائد اس کی وجی سے ایسے ہوا؟

    جواب دیںحذف کریں
  9. عامر ساحب ! در اصل کچھ ٹیکنیکل مسائل کی وجہ سے مجھے پرانا اردو سانچہ تبدیل کرنا پڑا اور اس سانچے میں یہ خصوصیت شامل نہیں ہے۔

    جواب دیںحذف کریں

غیر اخلاقی و مضمون سے مناسبت نہ رکھنےوالے تبصرے حذف کر دیے جاتے ہیں۔ اسی طرح ذاتیات پر تنقید و نظریاتی اختلافات کی بناء پر انتہا پسندی والے تبصرے بھی شامل نہیں کئے جائیں گے۔