سوموار، 23 اپریل، 2012

بلوگر کے لیے اڑتا ہوا ٹوئٹر پرندہ



بلوگر کے لیے اڑتا ہوا ٹوٹر برڈ

قارئین ہمارے بلوگ پر اس پیارے سے  اڑتے ہوئے ٹوٹر برڈ نے آپ کی توجہ اپنی  طرف ضرور مرکوز کی ہوگی ؟
کیا آپ بھی اپنے بلوگ  پر اس پرندے کو اڑتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں؟ہمیں یہ کوڈ  محمد مصطفیٰ کے بلاگ www.mybloggertricks.com سے حاصل ہوا۔
ہم آپ کا زیادہ وقت برباد نا کرتے ہوئے آپ کو کوڈ دیتے ہیں۔

اپنے بلوگر دیش بورڈ میں جا کر ٹیمپلیٹ پر کلک کریں۔
اپنی ٹیمپلیٹ میں درج ذیل کوڈ  کنٹرول اور ایف دبا کر  تلاش کریں۔


</body>
اب اس کے تھیک اوپر درج ذیل کوڈ  چسپاں کر دیں۔

<script src='http://bloggerblogwidgets.googlecode.com/files/way2blogging.org-tripleflap.js' type='text/javascript'> </script> <script type='text/javascript'> var twitterAccount = &quot;happysaif&quot;; var tweetThisText = &quot; <data:blog.pageTitle/> : <data:blog.url/> &quot;; tripleflapInit(); </script>

 اس کوڈ میں آپ کو ایک معمولی سی تبدیلی کرنی ہے ۔ کوڈ میں جہاں آپ کو  Happysaif
نظر آئیں وہاں اپنا  Twitter Username  شامل کر دیں۔

نمونہ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

17 تبصرے:

  1. اپنی ٹیمپلیٹ میں "درج ذیل کوڈ" کنٹرول اور ایف دبا کر تلاش کریں

    محترم ۔ ۔ ۔ درج ذیل ۔ ۔ ۔یعنی کون سا کون سا

    جواب دیںحذف کریں
  2. معذرت خواہ ہوں نور بھائی ۔ ۔ در اصل کمپوزنگ کے دوران اپنی غائب دماغی کی وجہ سے شامل کرنا بھول گیا تھا۔اب شامل کر دیا ہوں۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. شکریہ ڈاکٹر صاحب

    میں نے اسے آپ نے دیئے ہوۓ لنک پر جا کر شامل کر لیا ہے ۔ ۔ شکریہ

    دراصل میں ان سب باتوں میں بالکل جاہل ہوں اس لئے سمجھنے میں بہت دقت ہوتی ہے ۔ ۔ پہلے محترم جناب یاسر علی صاحب کے بلاگ سے بہت کچھ چیزیں مل جاتی تھیں مگر چند روز سے ان کا بلاگ بند ہو گیا ہے http://yasir5260.blogspot.in/

    خیر۔۔۔ اب آپ مل گئے ہیں ۔۔۔۔۔ امید ہے کہ آپ مجھے جھیل لیں گیں ۔ ۔ ۔

    والسلام

    جواب دیںحذف کریں
  4. ڈاکٹر صاحب! بلوگر میں اردو رسم الخط کس طرح لکھتے ہے۔۔۔اس بارے میں ایک آرٹیکل پوسٹ کریں پلیز!

    جواب دیںحذف کریں
  5. کیا اس ٹیمپلٹ میں مزید کسی کوڈنگ کی ضرورت ہوگی۔۔۔میں نے اس کو انسٹال بھی کر لیا ہے لیکن یہ پھر بھی ٹھیک اُسی طرح نظر نہیں آرہا جس طرح آپ کے بلاگ پے نظر آرہا ہے۔۔۔

    جواب دیںحذف کریں
  6. بھائی گوگل آپ ک ٹیمپلیٹ ایڈٹ کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے تا کہ آپ ٹیمپلیٹ کو اپنی مرضی کے مطابق بنائیں۔ اردو کے لیے ٹیمپلیٹ میں اردو فونٹس شامل کرنے ہوتے ہیں جس کے لیے آپ کو تھوڑی بہت ایچ ٹی ایم ایل سے واقفیت ضروری ہے۔
    اردو کمپیوٹنگ اور بلاگنگ کے تعلق سے فی الحال بلال بھائی کا بلوگ سب سے زیادہ مفید ہے۔بلاگنگ کس طرھ کی جاتی ہے اس کے متعلق وہ بہت کچھ تحریر کر چکے ہیں جو آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ http://www.mbilalm.com/blog/urdu-and-blog/

    جواب دیںحذف کریں
  7. اسماعیل صاحب ! اپنے بلاگ کا لنک مجھے دیجیے تا کہ میں بھی ایک مرتبہ دیکھوں کہ کہاں غلطی ہو رہی ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  8. ڈاکٹر صاحب! میں اپنے بلاگ کا ایڈریس نیچے ٹائپ کر رہا ہوں۔۔۔آپ مجھے بتائے کہ اس بلاگ کیلئے مجھے کونسا ٹمپلٹ استعمال کرنا چاہئے۔۔۔
    www.searchmachine.blogspot.com

    جواب دیںحذف کریں
  9. اس کے ساتھ ہماری آن لائن لائبریری کو ضرور وزٹ کیجئے گا
    www.islamicbooksocean.wordpress.com

    جواب دیںحذف کریں
  10. بلوگر ٹمپلٹ میں اردو فونٹس کس طرح شامل کیے جاتے ہیں؟

    جواب دیںحذف کریں
  11. اسماعیل صاحب چونکہ آپ کا بلاگ تصویروں پر مشتمل ہے اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ آُ کو ایسی ٹیمپلیٹ استعمال کرنی چاہیے جس میں تصیروں کو زیادہ نمایاں طور سے پیش کیا گیا ہو۔ درج ذیل ایک ٹیمپلیٹ مجھے مناسب لگتی ہے۔
    http://demo.btemplates4u.com/2012/10/elastico-blogger-template.html

    جہاں تک ارد فونٹس بلاگر میں شامل کرنے کی بات ہے اس کے لیے آپ کی ایچ ٹی ایم ایل سے تھڑی واقفیت ضروری ہے۔ٹیمپلیٹ میں جہاں کہیں بھی فونٹس بیان کیے جاتے ہیں وہاں آپ کو اردو فونٹس شامل کرنے ہوگے۔ مثلاً
    body {
    margin:0 auto;
    padding:0px 0px 0px 0px;
    background:#212121 url(http://2.bp.blogspot.com/-JbDQlnDRmD0/UGURHndf9mI/AAAAAAAAGtc/BvPZenzpNsY/s1600/body.png);
    font-family:"Jameel Noori Nastaleeq","Alvi Nastaleeq", Arial, sans-serif;
    font-size:16px;

    جواب دیںحذف کریں
  12. ماشاء اللہ آپ کی لائبریری کافی مفید معلوم ہوتی ہے میں اس کی لنک اپنے صفحے میں شامل کر رہا ہوں۔

    جواب دیںحذف کریں
  13. بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب آپ کا۔۔۔برائے مہربانی اس بلاگ کی مناسبت سے آپ مجھے مزید ٹمپلٹ بھیج دیجئے۔۔۔

    جواب دیںحذف کریں
  14. آپ اس پے ایک پوسٹ لکھ دے پلیز!

    جواب دیںحذف کریں
  15. میں نے اپنے بلاگ کا ٹیمپلٹ تبدیل کر لیا ہے۔۔

    www.searchmachine.blogspot.com

    جواب دیںحذف کریں
  16. یہ تو بلاگر ڈائنمک ویو والی ٹیمپلیٹ ہے ۔

    جواب دیںحذف کریں
  17. جی بالکل! کیا آپ کو اچھی نہیں لگی؟

    جواب دیںحذف کریں

غیر اخلاقی و مضمون سے مناسبت نہ رکھنےوالے تبصرے حذف کر دیے جاتے ہیں۔ اسی طرح ذاتیات پر تنقید و نظریاتی اختلافات کی بناء پر انتہا پسندی والے تبصرے بھی شامل نہیں کئے جائیں گے۔