سوموار، 5 مارچ، 2012

ڈریم ھائی۔ ۔ بلوگر اردو سانچہ


بلاگر کے لئےایک خوبصورت اردو سانچہ

قارئین ! ایک کہاوت مشہور ہے، کوّا چلا ہنس کی چال بھول گیا اپنی بھی چال۔۔۔
لیکن آج ہمارا دل کرتا ہیکہ اس کہاوت میں ترمیم کردیں کیونکہ ہم  ہنس کی چال چلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور اپنی چال بھی نہیں بھولیں۔
خیر اب آپ کو اس کوّے اور ہنس کی بحث میں نا الجھاتے ہوئے سیدھی بات عرض کرتے ہیکہ آج ہم آپ کے سامنے  بلاگر کے لئےایک خوبصورت اردو سانچہ لے کر حاضر ہوئے ہیں۔
آپ کو بلاگر کے لئے اردو سانچے اور دوسری ویب سائٹس سے بھی حاصل ہو سکتے ہیں لیکن یہاں پیش کردہ سانچہ کی خصوصیت یہ ہیکہ انہیں اردو میں ایک ایسے شخص نے منتقل کیا ہے جو ایچ ٹی ایم ایل کی باریکیوں سے نا واقف ہے۔
ہم یہاں پر اس سانچکے نمونے کے ساتھ ڈاونلوڈ لنک بھی پیش کر رہے ہیں۔

اگر آپ کا دل چاہے تو آپ بھی اپنے بلوگ کے لئے اس تھیم کو استعمال کر سکتے ہیں ۔ 










کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

غیر اخلاقی و مضمون سے مناسبت نہ رکھنےوالے تبصرے حذف کر دیے جاتے ہیں۔ اسی طرح ذاتیات پر تنقید و نظریاتی اختلافات کی بناء پر انتہا پسندی والے تبصرے بھی شامل نہیں کئے جائیں گے۔