منگل، 29 مارچ، 2011

Inpage Urdu ,HOw to Remove HASP Driver error permanently

ان پیج ایچ اے ایس پی کا مسئلہ

آج زمانہ یونیکوڈ فونٹس کا ہے لیکن بہت سارے حضرات آج بھی ان پیج کا استعمال کرتے ہیں اور بعض اوقات ان پیج استعمال کرنے والوں کو بڑی دقت کا سامنا تب کرنا پڑتا ہے جب ان پیج شروع کرنے کے بعد  HASP Driver Error دیکھنے ملتا ہے۔ ایسی ہی صورت سے ہم بھی کبھی دوچار ہوئے تھے اور تب کافی دیر تک تلاش کرنے کے بعد آخر یہ پتا چلا کہ یہ کوئی ڈرائیور کا مسئلہ نہیں ہوتا بلکہ رجسٹری کی غلطی ہوتی ہے۔ جو مندرجہ ذیل کے رجسٹری میں شامل کرنے کے بعد دور ہو جاتی ہے۔ 

http://losshe.net/AdvanceTech/Softwa...Inpage2000.rar

1 تبصرہ:

غیر اخلاقی و مضمون سے مناسبت نہ رکھنےوالے تبصرے حذف کر دیے جاتے ہیں۔ اسی طرح ذاتیات پر تنقید و نظریاتی اختلافات کی بناء پر انتہا پسندی والے تبصرے بھی شامل نہیں کئے جائیں گے۔